بچّوں کا ڈش انٹینا استعمال کرنا
کیا بچّوں کیلئے سٹالائٹ کے پروگرام دیکھنا اس کو مھیا کرنا اور اسکو نصب کرنا جائز ہے ؟
جواب:۔ بچّوں اور بڑوں میں کوئی فرق نہیں ہے اور اس کا خطرہ دونوں کیلئے مسلّم ہے .
جواب:۔ بچّوں اور بڑوں میں کوئی فرق نہیں ہے اور اس کا خطرہ دونوں کیلئے مسلّم ہے .