ہمسر (شوہر وبیوی) کی محبت حاصل کرنے کےلئے جھوٹ بولنا
زوجہ کی محبت جذب کرنے کیلئے جھوٹ بولنے کا کیا حکم ہے مثال کے طور پر کہے آج صبح سے اس وقت تک ایک سیکنڈ کے لئے بھی تمہاری یاد سے غافل نہیں تھا، جبکہ ایسا نہ ہو ؟
جواب:۔ جھوٹ بولنا جائز نہیں ہے مگر ضرورت کے وقت .