مجمع (دوسرے لوگوں ) کے سامنے زوجہ کے عیب کھولنا
کیا کوئی شوہر دوسروں کے سامنے اپنی زوجہ کے عیب بیان کر کے اس کو ذلیل کرسکتا ہے اگر چہ مزاق ہی میں کیوں نہ ہو ؟الف) اس صورت میں کہ جب زوجہ ناراض ہوجائے ؟ب) جب زوجہ ناراض نہ ہو ؟
جواب :الف:۔جائز نہیں ہے .جواب: ب:۔ترک کرنا بہتر ہے .