اگر دو آدمی مل کر دو آدمیوں کو قتل کریں
اس صورت میں جب کہ دو مسلمان مشترک طور سے اور عمداً دودوسرے مسلمان مردوں کو قتل کردیں اور مقتولین کے اولیاء (وارثین) دم دونوں سے قصاص کے خواہاں ہوں، کیا قصاص کے وقت دونوں کے اولیاء دم قاتلین کی فاضل دیت کو ادا کرےں گے؟
جواب:اس فرض میں فاضل دیت لازم نہیں ہے۔