شطرنج کھیلنے کا حکم
کیا دور حاضر میں سے کھیلنا میں اشکال ہے ؟
جواب ۔عام لوگوں میں شطرنج کا شمار جوے اور قمار کے آلات میں ہوتا ہو تو اس سے کھیلنا حرام ہے اور اگر قمار سے خارج ہو کر فکری ورزش کا حصہ ہو گیا ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے