مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

لواط اور زنا کے اقرار کے بعد انکار کرنا

جب کوئی زنا کا اقرار کرے اور پھر اس کا انکار کردے، چنانچہ اگر اس کی سزا قتل یا رجم (سنگسار) ہو تو بعد والے انکار کی وجہ سے رجم اور قتل کی حد ساقط ہوجاتی ہے، اس صورت کے علاوہ بعد والے انکار سے حد ساقط نہیں ہوتی ، کیا یہ حکم حد زنا سے مخصوص ہے یا تمام حدود (جیسے حد لواط) میں بھی جاری ہے؟

جواب: یہ حکم حدلواط اور اس جیسی دیگر حدود میں بھی جاری ہے۔

دسته‌ها: اقرار کے احکام
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی