سکہ او رکرنسی نوٹ سے نجاست کے سرایت کرنے کا حکم
ایسے نوٹ یا سکے جو لوگوں کے درمیان رد وبدل ہوتے رہتے ہیں کیا ان پر گیلا ہاتھ لگنے سے ہاتھ نجس ہوجائے گا؟
جواب: جب تک نجاست کا یقین حاصل نہ ہو جائے پاک ہے۔
جواب: جب تک نجاست کا یقین حاصل نہ ہو جائے پاک ہے۔