مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

سور کی ہڈیوں سے بنی ہوئی جلاٹین (gelatine) (۵۔۳ )

اس جلاٹین(gelatine) (ایک چپ چپاہٹ والا مادہ)کا حکم کیا ہے جو سور یا گائے کی ہڈیوں سے لیا گیا ہو ؟ شایان ذکر ہے کہ بیشتر مواد کہ جسمیں ویٹامین ہوتا ہے اور بیشتر دوائیں کہ جو امریکا میں تیار کی جاتی ہیں یہاں تک کہ بعض مٹھائیاں بھی اس مادے سے بنائی جاتی ہیں ۔

جواب : ضرورت کے وقت ایسے مواد کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے۔

دسته‌ها: جلاٹین (gelatine)
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی