مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

اولاد کو میراث سے محروم کرنا

میرے مرحوم والد چونکہ مسائل شرعی سے آگاہی نہیں رکھتے تھے اور انھوں نے وصیت نامہ لکھتے وقت اہل علم سے مشورہ بھی نہیں کیا ، اس لئے انھوں نے اپنا مال میزان شرعی کے مطابق تقسیم نہیں کیا، بلکہ بہت سے موارد میں اپنی بیٹیوں کو میراث سے محروم کردیا اور ان کا حصہ بیٹوں کو دے دیا ہے اب ہم جاننا چاہتے ہیں کہ کیا:۱۔ ہمارے والد مقصّر ہیں اور عندالله مواخذہ کے حقدار ہیں؟۲۔ اس وصیت کی رو سے ورثہ کا کیا وظیفہ ہے کہ جس میں بہت سوں کا حق نہیں دیا گیا؟

جواب: باپ اپنی اولاد میں سے کسی کو بھی میراث سے محروم نہیں کرسکتا؛ اور ان کا اموال قانون خدا کے مطابق بیٹوں اور بیٹیوں میں تقسیم ہوگا، فقط اتنا کرسکتاہے کہ اپنے ایک ثلث ۳/۱ یا اس سے کم مال کو ، جس کو بھی دینا چاہے دیدے۔

برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی