موقوفہ سواری کا ذاتی کام کے لئے استعمال کرنا۔
ایک موٹرکار امور خیریہ کے لئے وقف کی گئی کار کے ڈرائیور کو جو اس مرکز میں کام اور مرکز کی ضرورتوں کو پورا کرتا ہے ایک طولانی سفر پیش آگیا ، کیا وہ اس موٹر کار کو استعمال کرسکتا ہے؟
جواب: اس موٹر کار کا ذاتی استعمال جائز نہیں ہے۔