استاد وطالب علم کا ایک دوسرے کو دیکھنا
دانشگاہ اور یونیورسٹی کی کلاسوں میں، مرد اور عورت دونوں صنف کے اساتذہ، تعلیم دیتے ہیں، مرد طالب علم کا استاد عورت کو دیکھنا یا اس کے برعکس یعنی لڑکی طالب علم کا مرد ٹیچر کو دیکھنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب:۔ اگر نگاہ ہوس آلود نہ ہو ، تو اس صورت میں، ہاتھ اور چہرہ دیکھنے میں اشکال نہیں ہے.